* میکسیکو کے سان پیڈرو میں 23 سالہ لڑکی الیگزا ٹیرازاس ایک یوگا کرتب کی کوشش کے دوران 80 فیٹ کی بلندی سے گر پڑی لیکن حیرت انگیز طور پر زندہ تو بچ گئی ۔ تاہم ڈاکٹروں نے کہا ہے کہ اس کی 110 ہڈیاں ٹوٹ چکی ہیں اور کم سے کم تین سال تک وہ چلنے کے قابل نہیں رہے گی۔ مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی کہ ٹیرازاس کے دونوں پیروں اور مونڈھوں کے علاوہ پھولوں پر فریکچر آئے ہیں اور سر پربھی گہرے زخم لگے ہیں۔
