میگا جاب میلہ کا منگل کو خواجہ منشن میں انعقاد

   

حیدرآباد ۔ 5 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : بیروزگار نوجوانوں کے لیے منگل 8 فروری کو خواجہ منشن مانصاحب ٹینک میں میگا جاب میلہ کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ جس کے اوقات صبح 9 تا ایک بجے دن ہوں گے ۔ اس جاب میلہ میں 40 سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں ۔