میگھالیہ میں سی اے اے کیخلاف احتجاج ، مرنے والوں کی تعداد 2

   

شیلانگ ۔ یکم / مارچ (سیاست ڈاٹ کام) میگھالیہ میں سی اے اے کیخلاف احتجاج کے دوران ایک ورکر کو چھرا گھونپ کر ہلاک کیا گیا ۔ اس کے ساتھ ہی یہاں مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی ہے ۔ 16 زخمی بتائے گئے ہیں ۔ چاقو کے حملے میں 7 زخمی ہوئے ۔ ایک اور ہجوم نے نقل مکانی کرکے آنے والے مزدوروں پر حملہ کیا ۔