میں بہت خوفزدہ ہوں، تین ہفتوں سے اپنے گھر والوں سے نہیں ملا:سلمان خان

,

   

ممبئی:مشہور اداکار سلمان خان نے اپنے مداحوں کےلیے ٹویٹر پر ایک ویڈیو پیغام نشر کیا ہے، جس کو پوری دنیا نے سن لیا ہے، سلمان خان نے اپنے بھتیجے نروان خان کے ساتھ مل کر ملک بھر میں چل رہے لاک ڈاؤن کے تجربات نشر کیے ہیں۔

YouTube video

بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے کہا کہ وہ اور نروان 3 ہفتوں سے اپنے فارم ہاؤس میں بند ہیں۔ ہم بہت خوفزدہ ہیں لیکن بہادری سے کام لے رہے ہیں۔

ہم نے اپنے خاندان کو تین ہفتوں سے نہیں دیکھا۔ ہم یہاں ہیں اور وہ گھر میں تنہا ہیں۔