میں سمندر ہوں لوٹ کر آؤں گا :فرنویس

,

   

ممبئی ۔ یکم / ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مہاراشٹرا کے سابق چیف منسٹر دیویندر فرنویس نے آج کہا کہ ’’میرا پانی اترتا دیکھ میرے کنارے پر گھر مت بسالینا ‘‘ ، ’’ میں سمندر ہوں لوٹ کر واپس آؤں گا ‘‘ انہوں نے مہاراشٹرا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کی حیثیت سے منتخب ہونے کے بعد تقریر کرتے ہوئے یہ شعر دہرایا ۔