میں طلباء کے ساتھ ہوں :سدھانت

,

   

٭٭ ممبئی : سدھانت چتورویدی نے کہا کہ وہ شہریت قانون پر ملک کے مختلف حصوں میں طلباء کے احتجاج کی تائید کرتے ہیں ۔ ان کی خواہش ہے کہ وہ ان کے ساتھ ہوتے تاہم وہ شوٹنگ کررہے تھے ۔وہ اپنے اگلی فلم بنٹی اور ببلی 2 کی شوٹنگ میں شام تک مصروف رہے اور احتجاج سے متاثر نہیں ہوئے ۔