میں عمران خان کے نقش قدم پر نہیں چلوں گا:مرتضی

   

Ferty9 Clinic

ڈھاکہ ۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے نقش قدم پر نہیں چلنا چاہتے۔ ونڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی30 دسمبر کو پارلیمنٹ الیکشن میں حکمراں جماعت عوامی لیگ کی نشست سے امیدوار ہیں۔