٭٭ یوم جمہوریہ کے موقع پر ٹی وی شو کے خصوصی پروگرام میں حصہ لیتے ہوئے شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ لوگ اپنے گھر میں مذہب پر بات نہیں کرتے ۔ میری بیوی ہندو ہے ، میں مسلمان ہوں اور ہمارے بچے ہندوستانی ہیں ۔ شاہ رخ خان نے کہا کہ میری بیٹی نے ایک مرتبہ پوچھا تھا کہ ہمارا مذہب کیا ہے ۔ میں نے اس کے اسکول فارم میں لکھا تھا کہ ہم ہندوستانی ہیں ۔ ہمارا کوئی مذہب نہیں ہے ۔
