میں نہیں تو اور کون جائے گا : سنی دیول

   

٭ نئی دہلی : بی جے پی قائد سنی دیول نے جمعرات کے دن اعلان کیا کہ وہ کرتارپور راہداری سے گردوارہ دربار صاحب کا سفر کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ نہیں تو اور کون جائے گا ۔ کیونکہ یہ میرا گھر ہے ۔ وزیراعظم نریندر مودی راہداری کا ہندوستانی سمت /9 نومبر کو افتتاح کریں گے ۔