میں نے کوئی بریانی نہیں کھائی : کمارا سوامی

   

Ferty9 Clinic

بنگلورو 22 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر کرناٹک ایچ ڈی کمارا سوامی نے آج ایک وائرل تصویر پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے جس میں انہیں آئی ایم اے اسکام کے ملزم منصور خان کے ساتھ دکھایا گیا ہے ۔ چیف منسٹر نے کہا کہ انہوں نے کوئی بریانی نہیں کھائی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ رمضان میں انہیں مدعو کیا گیا تھا ۔ وہ وہاں گئے ۔ انہوں نے بریانی نہیں کھائی ۔ انہوں نے صرف دو چمچے چاول کھائے ۔