نئی دہلی، 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے دہلی اسمبلی کے 8 فروری کو ہونے والے انتخاب کیلئے وزیراعلی اروند کجریوال کے مقابلے نئی دہلی سیٹ سے سنیل یادو کو میدان میں اتارا ہے ۔بی جے پی نے پیراور منگل کی دیر رات جاری فہرست میں باقی دس امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا۔
