یروشلم: نئی فلسطینی حکومت نے اتوار کو نو منتخب فلسطینی وزیر اعظم محمد مصطفی کی قیادت میں حلف اٹھایا۔مصطفی نے 28 مارچ کو فلسطینی صدر محمود عباس کو نئی کابینہ اور اس کے کام کا پروگرام پیش کیا۔ اس کے بعد عباس نے نئی حکومت کی منظوری کے حکم نامے پر دستخط کیے ۔