واشنگٹن : مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا کہ امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ نئے قوانین کے ساتھ ملکر کام کرنے کے خواہاں ہیں ۔ غربت اور ماحولیاتی تبدیلی جیسے مسائل پر بات چیت ہوگی ۔