مانچسٹر۔پاکستان کے کپتان اظہر علی نے انگلینڈ کے ساتھ ٹسٹ سیریز سے قبل کہا ہے کہ میچ میں کورونا وائرس کی وبا کے سبب کرکٹ میں لائے جانے والے نئے ضابطے کے تحت اوور ریٹ کو درست رکھنا تھوڑا مشکل ہوگا۔اظہر نے تھوک کے ساتھ گیند کو چمکانے پر پابندی کی طرف اشارہ بھی کیا ہے۔