نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو سروائیکل سے متاثر

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی: نائب صدر جمہوریہ اور ایوان بالا راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم ونکیا نائیڈو ان دنوں سروائیکل کے مسئلہ سے دوچار ہیں۔ وینکیا نائیڈو نے چہارشنبہ کے روز وقفہ صفر سے قبل ممبران کو آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں نے انہیں مڑنے سے منع اور ہمیشہ سیدھا رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ایوان کی کارروائی کے دوران وینکیا نائیڈو اپنی نشست پر سیدھے بیٹھے نظر آئے۔