حیدرآباد 10 فبروری ( این ایس ایس ) نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو آج بیگم پیٹ ائرپورٹ سے دہلی روانہ ہوگئے ۔ انہوں نے یہاں کچھ پروگراموں میں شرکت کی اوردہلی واپس ہوئے ۔ ائرپورٹ پر وزیر داخلہ محمد محمود علی اور کچھ دوسرے عہدیداروں نے انہیں وداع کیا ۔