نائب صدر کی جھارکھنڈ کے یوم تاسیس پر مبارکباد

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے جھارکھنڈ کے یوم تاسیس پر ریاست کے لوگوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں اور انکی ترقی کی تمنا کی ہے ۔مسٹر نائیڈو نے اتوار کو ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ملک کی ترقی میں جھارکھنڈ کا اہم تعاون رہا ہے ۔ نائب صدر نے کہا ‘‘جھارکھنڈ کے یوم تاسیس پر ریاست کے سبھی بھائی بہنوں کو میری نیک خواہشات’’۔جنگلات اور معدنیات سے مالا جھارکھنڈ کا ملک کی ترقی میں اہم تعاون رہا ہے ۔ ریاست کے لوگوں کی خوشحال زندگی کے لئے میں نیک خواہشات۔