واشنگٹن: امریکی فوجی کمیشن نے کہا ہے کہ 9/11 دہشت گردانہ حملوں کی سازش رچنے اوراسے انجام دینے کے معاملوں کی سماعت پھر سے شروع کرنے کی کوئی نئی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے ۔ سماعت منسوخ کرنے کی سرکاری وجوہات جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔