ناجائز تعلقات کا شبہ، بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا تیل ڈال دیا

   

٭ بنگلورومیں ایک خاتون نے ناجائز تعلقات کے شبہ پر سوتے ہوئے اپنے شوہر پر کھولتا ہوا تیل ڈال دیا۔ خاتون کے اس کے شوہر کے ساتھ اکثر جھگڑے ہوا کرتے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ جھلسے ہوئے شوہر کی حالت مستحکم ہے جبکہ خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔