ناجائز تعلقات کا شبہ ‘ شوہر نے بیوی کا قتل کردیا

   

حیدرآباد 2 ستمبر ( یو این آئی ) اے پی کے گنٹور ضلع میں ایک شخص نے کانسٹیبل سے ناجائز تعلقات کا شبہ کرتے ہوئے اپنی بیوی کا قتل کردیا اور خود کو پولیس کے حوالے کردیا ۔ یسو بابو کو اپنے کردار پر شبہ تھا اور ای شبہ کی بنیاد پر ا س نے اپنی بیوی کا قتل کردیا ۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔