نارائن پیٹ ضلع میں شہد کی مکھیوں کے حملہ میں ایک شخص ہلاک

   

حیدرآباد ۔ 8 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : تلنگانہ کے نارائن پیٹ ضلع کے مقام شیواجی نگر میں شہد کی مکھیوں کے حملہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ دس ویں جماعت کے بچوں نے درخت پر لگے شہد کی مکھیوں کے پٹھے پر پتھر مارے اور شہد کی مکھیوں نے بچوں پر وار کیا درخت کے قریب کھڑے دو افراد کو شہد کی مکھیوں نے کاٹا ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔۔