نارائن کھیڑجمعیت اہلحدیث کے دفترمیںلائبریری کا افتتاح

   

نارائن کھیڑ 31اکتوبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) شہری جمعیت اہل حدیث نارائن کھیڑ کے دفتر و الفرقان لائبریری کا افتتاح آج بعد نماز جمعہ مسجد ابراہیم نارائن کھیڑ میں عمل آیا اس لائبریری میں اسلامی کتابیں موجود ہیں لائبریری ہر روز 30=4تا 30=6 بجے تک کھلی رکھی جائے گی استفادہ کرنے کی اپیل کی گئی اس پروگرام میں کنوینر ایڈھاک کمیٹی ضلعی جمعت اہل حدیث سنگاریڈی عتیق الرحمن شہری جمعیت اہل حدیث نارائن کھیڑ کے امیر عبدالنعیم آصف سکریٹریس عبدالرحمان عرف منظر،محمد فاروق ،سید فیاض پٹیل نائب امیر محبوب علی ارشد خازن عبدالمعید ہاشمیہ بیت المال نارائن کھیڑ کے صدر محمد الیاس ودیگرموجودتھے ۔