نارائن کھیڑ میں امبیڈکر جینتی

   

نارائن کھیڑ ۔ 14 ؍ اپریل سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر نارائن کھیڑ میں موجود امبیڈکر کے مجسمہ کو رکن اسمبلی نارائن کھیڑ ایم بھوپال ریڈی پھولا مالا چڑھا کر ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی 129 یوم پیدائش پر ان کے حق میں نعرے لگوائے ۔ ایم بھوپال ریڈی نے کہاکہ ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر ہندوستان کا دستور لکھا ان کے بتائے ہوئے راستہ پر چلنے کی عوام سے اپیل کی ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ٹی آر ایس کے قائدین مقامی عوام سرکاری عہدیداروں کثیر تعداد موجود تھے ۔