حیدرآباد ۔ 16 اگسٹ ۔ ( سیاست نیوز) شہر کے نواحی علاقہ نارسنگی میں ایک کمسن لڑکے کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ لڑکا جو کل رات اپنے مکان سے دوکان جانے کیلئے نکلا تھا اور واپس نہیں لوٹا آج صبح اس لڑکے کے والدین نے نارسنگی پولیس میں شکایت درج کروائی اور اس دوران بچے کی نعش ایک باؤلی سے دستیاب ہوئی ۔ پولیس نے بتایا کہ مقامی عوام کی اطلاع پر پولیس نے 6 سالہ گدوال بنی کی نعش کو اس کے مکان کے قریب ایک باؤلی سے دستیاب کرایا ۔ ع