ناسا نے جاری کیں ’سرخ سیارہ‘ کی خوشنما تصاویر

,

   

واشنگٹن : ناسا یعنی نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس اڈمنسٹریشن ، امریکہ نے جمعرات کو ٹوئٹر پر اپنے نئے پوسٹ میں مریخ کی زبردست تصاویر شیئر کئے ہیں۔ ’سرخ سیارہ‘ سے معروف مریخ سورج سے سیاروں میں چوتھے نمبر پر ہے اور سولار سسٹم (شمسی نظام) میں دوسرا چھوٹا سیارہ ہے۔ مریخ کی تازہ تصاویر مسحورکن ہیں اور جلد ہی آن لائن دستیابی پر وائرل ہوگئیں۔