ناسا کا ایسٹریا سیٹلائٹ سے رابطہ منقطع

   

Ferty9 Clinic

٭ ناسا کی جیٹ پروپلشن لیباریٹری کا ایسٹریا (Asteria) نامی ایک بریف کیس کے سائز والے سیٹلائیٹ سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے جو دراصل نظام شمسی سے باہر موجود سیاروں کا پتہ لگاتا ہے ۔ خلائی ایجنسی نے بتایا کہ اس سیٹلائٹ سے آخری بار رابطہ 5 ڈسمبر کو ہوا تھا تاہم اب رابطہ کی کوششیں مارچ 2020ء تک جاری رہیں گی ۔ مذکورہ سیٹلائیٹ کی خوبی یہ ہے کہ وہ ستاروں کی چمک ماند پڑنے کا اشارہ دیتے ہوئے مدار والے سیارہ کی موجودگی کا پتہ دیتا ہے ۔