نیویارک : ناسا نے اپنے 42 سالہ خلائی تحقیق کرنے والے اویجر ۔ 2 کے نظام شمسی کے کنارے کے بارے میں تازہ انکشافات میں کہاکہ نظام شمسی کے کنارے کے آگے بین ستارہ مقناطیسی میدان موجود ہے جو قبل ازیں دریافت شدہ کسی بھی مقناطیسی میدان سے زیادہ طاقتور ہے۔