حیدرآباد۔ 18 مئی (سیاست نیوز) حیدرآبادی تہذیب کی نمائندہ شخصیت نانک سنگھ نشتر کا 16 مئی کو دیہانت ہوگیا۔ سنٹرل گردوارہ صاحب گولی گوڑہ میں 19 مئی کی صبح 9 بجے مذہبی تقریب کے بعد ارتھی عثمانیہ میڈیکل کالج لے جائی جائیگی اور نعش کا مڈیکل ریسرچ کیلئے عطیہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کیلئے فون 9246331145 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔