ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کو کہا کہ نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (ناٹو) کے اقدامات بین الاقوامی تعلقات کے اصولوں کے خلاف ہیں۔اپنے ٹیلی ویژن خطاب میں مسٹر پوٹن نے کہا‘‘آپ اکثر سنتے ہیں کہ سیاست ایک گندا کاروبار ہے ۔ شاید یہ ہے ، لیکن اتنا بھی نہیں اور اس حد تک بھی نہیں۔ ناٹو کا ایسا رویہ بین الاقوامی تعلقات کے اصولوں کے منافی ہے ۔