حیدرآباد/2 اگست ( یو این آئی) بالائی حصوں سے پانی کے بہاو کے سبب ناگرجناساگر کی سطح میں 64699 کیوزک پانی کے اضافہ پر دو دروازے پانچ فیٹ تک کھول کر 16,200 کیوزک پانی کو نچلے حصوں میں چھوڑاگیا۔ پراجکٹ کی مکمل سطح 590 فٹ ہے ۔ دوسری طرف سری رام ساگر پراجکٹ میں 31,202 کیوسک پانی کا بہاو درج کیاگیا۔