ناگرجناساگر سے پانی چھوڑاگیا

   

حیدرآباد15ستمبر(یو این آئی) ناگرجناساگرمیں پانی کے شدید بہاو کے پیش نظر چاردروازے کھول کر پانی چھوڑا گیا۔ پراجیکٹ کی سطح آب 590فیٹ کے برخلاف 590فیٹ درج کی گئی۔اس میں 77.334کیوزک پانی کا بہاو ہے جس پر چاردروازے کھول کر پانی چھوڑاگیا۔