نئی دہلی۔ 6 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی ایڈیشنل ڈائریکٹر جن کو دو مرتبہ سی بی آئی ڈائریکٹر مقرر کیا گیا تھا ، عہدہ سے ہٹا دیا گیا اور ان کو بحیثیت ڈائریکٹر جنرل فائر سرویسیس تعینات کیا گیا۔ ناگیشور راؤ کو مظفر پور شیلٹر ہوم کیس کے سلسلے میں سپریم کورٹ نے توہین عدالت ملزم قرار دیا تھا۔