نتیانند کیس کی تحقیقات کرنے والے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ درج

   

Ferty9 Clinic

احمد آباد : خود ساختہ سادھو نتیا نند کے خلاف اغواء معاملہ کی تحقیقات کرنے والے پولیس عہدیداروں کے خلاف ان کے آشرم کے قریب بچوں کو عریاں فلمیں دکھانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ 14 عہدیداروں کے خلاف یہ مقدمہ درج کیا گیا جن میں چائلڈ ویلفیر کمیٹی کے ارکان بھی شامل ہیں۔