نجم کو ٹی20 میں ترقی

   

دبئی ۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ مردوں کی تازہ ترین ٹی20 پلیئر رینکنگ میں، بنگلہ دیش کے بیٹر نجم الحسین شانتوکے 51، 46 ناٹ آؤٹ اور47 ناٹ آؤٹ کے اسکور نے انہیں نہ صرف انگلینڈ کے خلاف گھر میں پلیئر آف دی سیریزکا ایوارڈ جیتا بلکہ انہیں 68 درجے ترقی دے کر 16 ویں مقام پر پہنچا دیا۔