نربھئے کے قاتلین کو پھانسی دینے جلاد کی تلاش

,

   

٭ دہلی میں ڈسمبر 2012 ء میں پیش آیا نربھئے کیس ہندوستان کے نہایت گھناونے جرائم میں سے ہے۔ اس کے قاتلین کو پھانسی دینے کی تیاریاں چل رہی ہیں اور حکام کو مناسب جلاد کی تلاش ہے۔ تہاڑ جیل میں آخری پھانسی افضل گرو کی ہوئی تھی ، جنہیں سپریم کورٹ نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں مجرم پایا تھا ۔ بہار کی بکسر جیل کو پھانسی کی 10 رسیاںتیار کرنے کیلئے کہا گیا ہے اور یہ ممکنہ طور پر نربھئے کے قاتلین کیلئے ہیں۔