٭ رالیگاؤں سدھی ( مہاراشٹرا ) انا ہزارے نے وزیراعظم کو مکتوب تحریر کرتے ہوئے بتایا کہ 20ڈسمبر سے وہ ’’ مون برت‘‘ رکھیں گے تاکہ نربھیا سے انصاف کا مطالبہ کریں ۔ انہوں نے انتباہ دیا کہ اگر حکومت فوری خاطیوں کو سزا نہیں دیتی تو وہ ’’ مرن برت‘‘ شروع کریں گے ۔