نرسمہن کا چل چلاؤ، گورنر جموں و کشمیر ستیہ پال ملک کو گورنر تلنگانہ بنانے کا امکان

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد 4 اگسٹ (سیاست نیوز) سیاسی حلقوں میں یہ قیاس آرائیاں زوروں پر ہے کہ ای ایس ایل نرسمہن کو گورنر تلنگانہ کی حیثیت سے ہٹایا جانے والا ہے۔ امکان ہے کہ مرکز جموں و کشمیر کے موجودہ گورنر ستیہ پال ملک کو تلنگانہ کا گورنر مقرر کرنے والا ہے۔ تلنگانہ کے امکانی گورنر کی حیثیت سے کرناٹک کے بی جے پی لیڈر ڈی ایچ شنکر مورتی کے نام کے بھی چرچے ہیں۔