نرمل میں شیر کی دہشت

   

حیدرآباد 2 اکتوبر (یو این آئی) نرمل کے بائلم تانڈہ میں شیر کی دہشت ہے ۔اس کے قریب کئی مرتبہ شیر نظرآیا۔اس شیرنے تین گائیوں پر حملہ کرکے ان کو ہلاک کردیا۔