نریندر مودی کو ووٹ دینے اکشے کمار ، عامر خان کی حمایت 

,

   

ممبئی : وزیر اعظم نریندر مودی نے بالی ووڈ سے حمایت کی کہ وہ عوام کو ووٹ ڈالنے کی ترغیب دلاتے ہوئے بیداری مہم میں شدت پیدا کریں ۔ آئندہ لوک سبھا میں بالی ووڈ کے کئی اداکاروں نے وزیر اعظم نریندرمودی کو ووٹ دینے کی حمایت کی ہے ۔ ا ن میں بالی ووڈ سوپر اسٹار عامرخان ،اکشے کمار ، ایوشمان کھرانہ اور دیگر اداکار شامل ہیں ۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئیٹر پر بالی ووڈ کے کئی اسٹارس جن میں امیتابھ بچن ،شاہ رخ خان ،سلمان خان ، عامر خان،اکشے کمار ،کرن جوہر ، رنویر کپور ،ورون دھون ، عالیہ بھٹ ، دیپکا پڈوکون ،انوشکا شرما پر زور دیا کہ وہ نوجوانوں ترغیب دلائیں کہ نوجوان بی جے پی ووٹ دیں ۔ بالی ووڈ کے کئی اسٹارس ان کے جواب دیتے ہوئے ان کی حمایت کرنے بات کہی ہے ۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے فلم گلی بوائے کے ڈائیلاگ بھی لکھے ہیں ۔