کولمبو: سری لنکا وزیر اعظم رانیل وکریمی سنگھ نے نریندر مودی کو لوک سبھا انتخابات میں زبردست کامیابی اور دوسری مرتبہ حکومت بنانے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے ٹوئٹر پر لکھا کہ ”نریندر مودی زبردست کامیابی پر آپ کو بہت مبارکباد! ہم آئندہ بھی مل کر کام کریں گے۔
Congratulations to @narendramodi on a magnificent victory! We look forward to working closely with you.
— Ranil Wickremesinghe (@RW_UNP) May 23, 2019