نریڈ میٹ میں نعش دستیاب

   

حیدرآباد ۔ 16 جنوری (سیاست نیوز) نریڈمیڈ علاقہ میں ایک نامعلوم شخص کی مسخ شدہ نعش برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے بموجب 45 سالہ نامعلوم شخص کی نعش کو نریڈمیڈ کے علاقے واجپائی نگر کے جھاڑیوں سے برآمد ہوئی ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ نامعلوم شخص کی نعش مسخ شدہ ہے اور کوئی زخم موجود نہیں ہے ۔ پولیس نریڈمیڈ نے ایک مقدمہ درج کرلیا۔