نشست کیلئے جھگڑا، ممبئی میں ایک شخص کو چلتی ٹرین سے باہر پھینک دیا گیا

   

٭ ممبئی کے کرلا کے قریب ایک 35 سالہ شخص کو چلتی ٹرین میں اس کے ساتھی مسافرین نے نامعلوم مسافرین نے بیٹھنے کی جگہ کیلئے معمولی بحث و تکرار کے بعد باہر پھینک دیا۔ پولیس نے کہا کہ وجئے گپتا جو اپنے کام کیلئے جارہا تھا، شدید زخمی ہوگیا۔ اس کو سیان ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا۔ تین مسافرین نے جھگڑا کیا۔ ہم نے مقدمہ درج کرلیا۔