نشہ آور گولیاں فراہم کرنے والے دو غیر ملکی گرفتار

   

جدہ : پولیس نے نشہ آور گولیاں سپلائی کرنے والے دو غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عسیر ریجن پولیس کے ترجمان میجر زید الدباش نے کہا ہے کہ ’گرفتار شدگان کے قبضے سے 618 نشہ آور گولیاں ضبط ہوئی ہیں‘۔انہیں رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ہے‘۔