نظام آباد اور کرنول میں درجہ حرارت41.8ڈگری سلسیس درج

   

حیدرآباد 23 اپریل (یو این آئی) تلنگانہ،شمالی اور ساحلی اے پی کے بعض مقامات پر 25اپریل سے آئندہ تین دنوں کے دوران گرج وچمک،ژالہ باری،طوفانی ہواوں کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں یہ بات بتائی۔اس نے کہا کہ 26اور27اپریل کو رائل سیما کے بعض مقامات پر 30تا40کیلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں گی۔