نظام آباد میں شجرکاری

   

Ferty9 Clinic

نظام آباد:وزیر بلدی نظم و نسق مسٹر کے ٹی راما رائو کے جنم دن کے موقع پر 3 کروڑ پودے لگانے گرین چیلنج کی اپیل پرنظام آباد میں آج بڑے پیمانے پر رکن اسمبلی نظام آباد اربن بیگالہ گنیش گپتا ، نظام آباد رورل کے رکن اسمبلی باجی ریڈی گوردھن، ایس اے علیم ریڈ کو چیرمین مئیر نیتوکرن ، کارپوریٹر ایم اے قدوس ، ٹی آرایس قائدین کے ہمراہ بڑے پیمانے پر شجرکاری کی ۔ مئیر نیتو کرن ، ریڈ کو چیرمین ایس اے علیم ، نوڈا چیرمین پرابھاکر ریڈی ، کارپوریٹر ایم اے قدوس ، ٹی آرایس قائدین مولانا کریم الدین کما ل ، اختراحمد کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے ۔