نظام آباد میں ضلع ڈیولپمنٹ کوآرڈینیشن مانیٹرنگ کمیٹی کا کل اجلاس

   

Ferty9 Clinic

نظام آباد :یکم؍ اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع کلکٹر مسٹر رام موہن رائو نے بتایا کہ 3؍ اکتوبر کے روز صبح 10 بجے ضلع ڈیولپمنٹ کوآرڈنیشن مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا جارہا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ دیہی ترقیات مرکزی حکومت کی اسکیمات کی عمل آوری کا اس اجلاس میں جائزہ لیا جائیگا لہذا تمام اراکین وقت مقررہ پر شرکت کرتے ہوئے اجلاس کو کامیاب بنائیں ۔