حیدرآباد26 فروری (یو این آئی) کل ہند صنعتی نمائش آنے والوں کی سہولت کیلئے آر ٹی سی کی خصوصی بسوں کا انتظام کیا جارہا ہے ۔ مسافرین بسوں کی معلومات فون 7382804018/9391965462پر حاصل کرسکتے ہیں۔