نمس آنکالوجی بلاک تزئین نو کے بعد کارکرد

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد : نظام انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (نمس) کے نئے قائم کردہ آنکالوجی بلاک کی تزئین نو کے بعد افتتاح عمل میں لایا گیا۔ جس میں خصوصی ڈے کیر اور آؤٹ پیشنٹ سنٹرس کام کررہے ہیں۔ وزیر صحت ایٹالہ راجندر نے اس کا افتتاح انجام دیا تھا۔ آنکالوجی بلاک میں تمام عصری سہولتیں دستیاب ہیں ، جس میں 5 آئی سی یو بیڈس کے علاوہ 50 بستروں کی سہولت موجود ہے۔