نمس میں کونسلنگ

   

حیدرآباد 29 ڈسمبر (سیاست نیوز) نظامس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس (نمس) پر سال 2024 ء کے لئے بی ایس سی ریسپریٹری تھراپی ٹیکنالوجی میں ایک مخلوعہ نشست کو پُر کرنے کے لئے پانچویں مرحلہ کی کونسلنگ 30 ڈسمبر کو منعقد ہوگی۔ یہ کونسلنگ نمس کے اکیڈیمک سیکشن ۔ II، سکینڈ فلور، اولڈ او پی ڈی بلاک میں صبح 10 بجے منعقد ہوگی۔ مزید معلومات کے لئے دیکھیں ویب سائیٹ https://nims.edu.in