حیدرآباد22جون ( یواین آئی ) آندھراپردیش نندیال میں شیر کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ پدااننت پور میں یہ شیر نظرآیا۔مویشیوں پر سے مقامی افراد میں فکر ہے ۔اس نے ایک خاتون پر بھی حملہ کیا۔اس خاتون کی شناخت لکشمماں کے طورپر کی گئی ہے ۔اس کی چیخ وپکار پر یہ شیر وہاں سے فرار ہوگیا۔